Best Drupal HostingBest Joomla HostingBest Wordpress Hosting
warning: art_menu_xml_parcer(): unterminated entity reference Events in /var/www/vhosts/default-web/drupalapps38/sites/pida.pitb.gov.pk/themes/ftdrupal001/common_methods.php on line 61.

2017

 
26 May, 2017
Problems Identification Meeting
 
The General Manager (Admin) PIDA Muhammad Aslam Tabassum chaired a meeting in the committee room to discuss the problems being faced by staff. A large number of PIDA staff including Dy. General Manager (SM) Syed Shaiq Hussain Abdi, Dy. General Manager (Admin/Fin) Nasir Iqbal, Manager (SM) Manzur Ahmed Siddique, Manager (Op) Rizwan Aslam and Manager (C&P) Najam Abbas Najmi attended the meeting. Reed more....
 
09 April, 2017
FOs should sensitize farmers about crops needing less water- Irrigation Minister
 
Provincial minister for irrigation and chairman PIDA Amanatullah Khan Shadikhel has said that irrigation sector reforms program has ensured practical participation of the farming community in the policy formulation through their farmer organizations (FOs) through the platform of punjab irrigation and drainage authority (PIDA). This is also helpful in decreasing the non-development expenditures. On the other side, farmer organizations have also proactively worked to help solve the water related disputes at the grassroots. This shows societal success of the PIDA. Read more....
 
 
01 March, 2017
 لاہور [یکم مارچ]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ اریگیشن سروس ڈلیوری کی بہتری اور ترقیاتی سکیموں کی بر وقت تکمل سے عوامی بھلاءی کے منصوبہ جات کے ثمرات سے کسان برادری بھر پور استفادہ کر رہی ہے۔ پانی کی ترسیل میں بہتری اور پانی چوری کی روک تھام کے معاملے میں کسانوں کی بھرپور معاونت کی جارہی ہے  ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
28 February, 2017
 2017 لاہور [فروری 28]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل کے فاینل کی منظوری لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔پی ایس ایل کا فاینل لاہور مین ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوءے صوباءی وزیر نے کہ اکہ اس فیصلے سے ملک بھر کے عوام میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گی ہے۔  ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
27 February, 2017
 لاہور [فروری 27]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے اپنی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سفاک اور بزدل دشمنان اسلام کی جانب سے بڑھتے ہوءے ناپاک عزایم کو دیکھتے ہوءے پورے ملک میں شروع ہونے والا آپریشن رد الفساد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
24 February, 2017
لاہور [فروری 24]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ مسم میں تبدیلی کے ساتھ ڈینگی کی افزایش کا سیزن شروع ہو گیاہے لہذا تمام متعلقہ محکمے ڈینگی کی روک تھام کے لیے کمر کس لیں اور ڈینگی آوٹ ڈور اور انڈور سرویلنس اور دیگر اقدامات طے شدہ ایس او پیز کے مطابق بھر پور طریقہ سے شروع کر دءے جاءیں ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
20 February, 2017
لاہور [فروری 20]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہےکہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں عوام کو دوا کے نام پر موت بیچنے والے مافیا کے خلاف اعلان جنگ جاری ہے اور حتمی نتایج تک جاری ءرے گی۔ انسانیت کے قاتل کسی طور پر رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
 
16 February, 2017
 
 لاہور [فروری 16]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ شیخوپورہ کے تزریک قاید اعظم اپیرل پارک پنجاب حکومت کا انتہای اہم صنعتی منصوبہ ہے جو پاکستان کی ڈوبتی ہوی ٹیکسٹایل اور پارچہ بانی کی صنعت کو نیا خون مہیا کرے گااور قومی معیشت کو مضبوط کرنے کے ساتھہ ساتھہ لاکھوں افراد کو باعزت روزگار بھی فراہم کرءے گا ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
15 February, 2017
 
لاہور [فروری 15]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےاپنے جاری کردہ ایک بیان میں پوری قوم کو مبارک دی ہے کہ توانای بحران کے خاتمے کے لیے موجورہ حکومت کی صوبای اور وفاقی سطح پر جاری کوششیں بے حد موثر اور نتیجہ خیز ثابت ہو رہی ہیں۔موجودہ سال صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں توانای کی پیداوار کے منصوبوں کی تکمیل کا سال ہے ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
13 February, 2017
 2017 لاہور [فروری 13]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے کہا ہےکہ موسم بہار شجر کاری مہم کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں4ملین پودے لگانے کا ہدف ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ موسم بہار شجر کاری مہم کا بنیادی مقصد زیادہ سے زیادہ درخت لگانے بارے عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے تا کہ تیزی سے بڑھتی ہوی آبادی کے باعث جنم لینے والے ماحولیاتی آلودگی کے عفریت پر قابو پایا جا سکے ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
09 February, 2017
لاہور [فروری 09]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم کی کامیابی میں نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی پیشہ ورانہ تربیت نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پرایویٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی انسداد ڈینگی کے حوالے سے تربیت حکومت پنجاب کا لایق تحسین اقدام ہے ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
03 February, 2017
لاہور [فروری 03]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ وزیر اعیلی محمد شہباز شریف کی پاکستانی عوام سے محبت ڈھکی چھپی نہیں ہے بالخصوص پنجاب کے عوام کے لیے دن رات ایک کیے ہوے ہیں اور انکی انتھک منحت کی بدولت وہ دن دور نہیں جب ہر طرف امن اور ترقی نظر آے گی ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
30 January, 2017
لاہور [جنوری 30]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ نہری پانی کی سپلاءی کا انتظام بہتر بنانے کی غرض سے بیراجوں کی بحالی کے مختلف منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ان بیراجوں کی بحالی و تعمیر و نو سے نہری پانی کی سٹوریج و سپلاءی کے موثر انتظام میں خاطر خواہ بہتری آءے گی اور ہمارا نہری ڈھانچہ ۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
26 January, 2017
لاہور [جنوری 26]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےکہا ہے کہ اریگیشن سروس ڈلیوری کی بہتری اور ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کے لیے میکنزم نوری ترتیب دیا جاے تا کہ عوامی بھلای کے منصوبہ جات کے ثمرات سے بھر پور استفادہ کیا جا سکے۔۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
19 January, 2017
لاہور [جنوری 19]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نےاپنے ایک جاری کردہ لیٹر میں تمام متعلقہ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب حکومت کی وضع کردہ ایس او پیز کے مطابق ڈینگی جیسے موذی مرض سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جاے تا کہ ڈینگی کے مرض سے محفوظ رہا جاسکے۔ مزید پڑھیے۔۔۔
 
09 January, 2017

لاہور [جنوری 9]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے ہدایت کی ہے کہ بھل صفای پر کام کی رفتار تیز کی جاے تا کہ تمام اہداف مطلوبہ وقت پر حاصل کیے جا سکیں۔ مزید پڑھیے۔۔۔

 
06 January, 2017
لاہور [جنوری 6]۔-- صوبائی وزیرآبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے ہدایت کی ہے کہ تمام ایریا واٹر بورڈز کی کسان تنظیمیں طے شدہ ٹائم فریم کے اندر اپنے اپنے راجباہوں کی بهل صفائی کا کام مکمل کروائیں- انہوں نےمزید ہدایت کی ہےکہ رواں سیزن میں نہروں کے دیگر تعمیراتی کام بهی ترجیحی بنیادوں پر کروالئے جائیں-یہ ہدایات انہوں نے آج محکمہ آبپاشی،پیڈا سٹاف اور کسان تنظیموں کے نام اپنے دفتر سے جاری ہونے والے پیغام میں کی ہیں
 
06 January, 2017
The Minister for Irrigation / Chairman PIDA Amanat Ullah Shadi Khel has directed all the Farmers Organizations to complete the de silting of water channels within scheduled time frame. The repair and maintenance works of canals also be completed during the current canal closure on priority basis, he further directed through a circular issued from his office.  read more..